آزادکشمیر میں دفعہ 144 کا نفاذ

امن امان کے پیش نظر یہ کیا جا رہا ہے 11 مئی کے شٹر ڈائون اور پہیہ جام اور لانگ مارچ کو روکنے کے لیے یا اقدامات کیے جا رہے ہیں 

آزادکشمیر میں دفعہ 144 کا نفاذ،4 سے زیادہ افراد کا ایک جگہ اگھٹے ہونے پر پابندہ

 

مظفر آباد سمیت مختلف شہروں میں رات گئے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ امن امان کے پیش نظر یہ کیا جا رہا ہے 11 مئی کے شٹر ڈائون اور پہیہ جام اور لانگ مارچ کو روکنے کے لیے یا اقدامات کیے جا رہے ہیں

notification

جب کہ حکومت کی طرف سے چینی باشندوں کی حفاظت کے لیے FC تعینات کرنے کا حکم بھی جاری کیا جا چکا ہے

اور عوام کا کہنا ہے کہ ہم FC کو کسی صورت ریاست آزادکشمیر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے سکتے۔  ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت آزادکشمیر کے خطے کے امن امان کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔

صدر تحریک انصاف آزادکشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا کہنا تھا کہ اگر حالات خراب ہوئے تو اس کی پوری ذمہ داری انتظامیہ ہو گی  اور اگر ہمارے پرامن احتجاج کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت ردعمل دیں گے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept