اسحاق ڈار نائب وزیراعظم پاکستان مقرر

70 / 100

اسحاق ڈار نائب وزیراعظم پاکستان مقرر

 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم پاکستان مقرر کردیا گیا۔

 

وزیراعظم شہباز شریف کے نائب کے طور پر اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اس نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری فوری طور پر ہوگی۔

 

سابق وزیر خزانہ رہنے والے ن لیگی سینیٹر اسحاق ڈار موجودہ حکومت میں وزیر خارجہ بھی ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept