بشکیک میں پاکستانی سفارت خانے کے رابطہ نمبر جاری

بشکیک میں پاکستانی سفارت خانے کے رابطہ نمبر جاری

 

کرغزستان میں پاکستانی سفارتخانے نے طلبہ وطالبات کیلئے رابطہ ٹیلیفون نمبر جاری کردیے۔

 

سفارت خانے نے کہا کہ ایمرجنسی کی صورت میں 996555554476+ 996507567667+  ان نمبر پر رابطہ کیا جائے۔

 

بشکیک میں پاکستانی سفارت خانے کے رابطہ نمبر جاری
بشکیک میں پاکستانی سفارت خانے کے رابطہ نمبر جاری

 

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستانی طلبہ سے متعلق پاکستان کرغز حکام سے رابطےمیں ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے، کرغزستان میں پاکستان کے سفیر اور انکی ٹیم ایمرجنسی نمبروں پر موجود ہے۔

 

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept