بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوگیا

بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوگیا

 

مقامی پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میؒں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوگیا
 

دھماکے کے مقام پر قریب سے گزرنے والی پولیس موبائل محفوظ رہی۔

 

پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept