بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک مارا گیا

بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک مارا گیا-شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک مارا گیا

 

دہشتگرد گروہ بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک مارا گیا۔

 

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا، شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

 

سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمبین عرف شہک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں براہ راست اور ہتھیار ڈالنے والے ساتھیوں کے قتل میں ملوث تھا۔

 

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More