ریلوےپولیس اہلکار کی مسافر پر تشدد کی ایک ویڈیو وائرل

ریلوےپولیس اہلکار کی مسافر پر تشدد کی ایک ویڈیو وائرل

ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد سے خاتون کی ہلاکت کا معاملہ ابھی نمٹا نہیں کہ مسافر پر تشدد کی ایک اور ویڈیو منطر عام پر آگئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار مسافر پر تھپڑوں کی بارش کرتا ہے
اور ساتھ میں مسافر سے اس کا موبائل فون بھی طلب کرتا رہا،شہری تھپڑوں کے بعد پولیس اہلکار سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا رہا
دیگر مسافروں نے آکر بیچ بچاؤ کروایا،ذرائع کے مطابق ویڈیو مبینہ طور پر پنجاب کی ہے،
ویڈیو کب کی ہے، تاحال تعین نہیں کا جاسکا، ویڈیو مسافر نے موبائل فون سے بنائی، تشدد کرنے والے اہلکار کا چہرہ واضح نہیں ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept