سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس بیٹوں سمیت گرفتار

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس بیٹوں سمیت گرفتار

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور ان کے 2 بیٹوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کےمقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

تفصیلا ت کے مطابق مارگلہ پولیس نے سردار تنویر الیاس اور ان کے 2 بیٹوں اور 4 ڈرائیوروں کو گرفتار کیا ہے ، پولیس نے 5گاڑیاں بھی قبضے میں لی ہیں، جن پر پولیس لائٹیں لگی ہوئی تھیں۔

بعض ذرائع بتا رہے ہیں کہ سردار تنویر الیاس کو بھی حراست میں لیا گیا ہے تاہم ابھی تک کنفرم نہیں ہو سکا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept