سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا۔سعودی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق کل بروز جمعہ 7 جون ذوالحج کی پہلی تاریخ ہوگی۔
15 جون بروز ہفتہ 9 ذوالحج کو حج کا رکن اعظم یوم عرفہ ادا کیا جائے گاجبکہ عید الاضحیٰ اتوار 16 جون کو منائی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept