سماجی شخصیت چوہدری محمد اختر کی اہلیہ انتقال کر گئی

سماجی شخصیت چوہدری محمد اختر کی اہلیہ انتقال کر گئی

لوٹن (پ ر ) پاکستان اور آزاد کشمیر کی معروف سماجی شخصیت اور KORT کے بانی اور ڈائریکٹر چوہدری محمد اختر کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئ ہیں مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھی اور ہسپتال میں داخل تھیں اب جب انکا انتقال ہوا وہ اپنی رہائش گاہ لیسٹر برطانیہ میں تھی ، بتایا گیاہے مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کی جائے گا ، مرحومہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا آظہارکیا جا رہا ہے برطانیہ بھر سے لوگ چوہدری محمد اختر سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں ، لوٹن سے مولانا قاضی عبدالعزیز چشتی ایم ابی ای ، مولانا اعجاز احمد ، لارڈ قربان حسین ، سابق مئیر ریاض بٹ ، سابق مئیر راجہ سلیم ، سابق مئیر طاہر ملک ، سابق صدر پاکستان پریس کلب یوکے شیراز خان ، کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ڈاکٹر پرویز محمود, چوہدری بشیر رٹوی ، ڈاکٹر یاسین رحمان ، چوہدری جہانگیر ، چوہدری طاہر سماۂنی ، چوہدری ضیاد حسین ، چوہدری محمد قربان ، چاٹرڈ اکاؤٹنٹ اسرار بٹ ، فیاض قریشی ، احتشام قریشی ،پیٹر برا سے قاری واجد چشتی ، سابق مئیر راجہ اختر حسین ،راجہ اعظم خان ایڈووکیٹ ، مقدم محمد ظفر ، آصف چوہدری ، جمیل مرزا اور دیگر شامل ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept