عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے سے بری
عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے سے بری-9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی،عالیہ حمزہ اور وکلاء کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا۔
عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے سے بری
گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں ختم نبوت کے احترام میں جلسہ منسوخ کیا ،عمران خان
عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کے خلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی،
عالیہ حمزہ اور وکلاء کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں اسلام آباد میں ہونے والاپی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی
یاد رہے کہ سرگودھا جیل سے رہائی پر عالیہ حمزہ کو گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
اُنہیں تھانہ کینٹ میں درج مقدمے میں ملزمہ نامزد کیا گیا تھا، ان پر 9 مئی حملوں کی سازش کا الزام تھا۔