مسجد الحرام میں موسلادھار بارش، حرم میں ایمان افروز مناظر

مسجد الحرام میں موسلادھار بارش، حرم میں ایمان افروز مناظر

 

مسجد الحرام میں موسلادھار بارش کے دوران زائرین طواف کرتے رہے۔صحن حرم میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں آئے،

 

یہ بھی پڑھیں سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

 

عمرہ زائرین نے خانہ کعبہ پر بارش گرنے کا حسین منظر کیمرے میں محفوظ کر لیا۔

 

مکہ سمیت سعودیہ کے دیگرعلاقوں میں بھی کہیں موسلادھار اور کہیں درمیانے درجے کی بارش کی اطلاعات ملیں، سڑکیں زیر آب آگئیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept