نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز آج سے شروع، اعظم خان کی شرکت مشکوک

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز آج سے شروع، اعظم خان کی شرکت مشکوک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان دائیں گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اعظم خان کو تکلیف بدھ کے روز ٹریننگ سیشن کے دوران ہوئی، میڈیکل ٹیم ان کی دیکھ بھال کررہی ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں اعظم خان کی شرکت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept