وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

مختلف مصروفیات کی بنا پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا، اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور آنا تھا۔

وفاقی کابینہ کے تیسری بار ملتوی کئے جانے والے اجلاس میں متعدد اور بھی اہم فیصلے کئے جانے تھے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept