پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی، میچ بارش کے باعث منسوخ

پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی، میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق برطان شہر کارڈف میں ہونے والے پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی نظر ہو گیا،

سیریز کا چھوتھا آخری میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا، بارش کے باعث میچ کا ٹاس تک نہیں ہو سکا، انگلینڈ کو چار میچوں کی سریز میں 0-1 سے برتری حاصل ہے۔

قبل ازیں سٹیڈیم انتظامیہ نے کہا تھا کہ گراؤنڈ کا ڈرین سسٹم فعال ہے باخوبی کام کر رہے، اگر بارش رک جاتی ہے تو کھیل شروع ہونے امکانات ہیں اور بارش جاری رہی تو میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept