پونچھ، انٹرنیٹ سروس بندش پر مظاہرین نے نیٹ ورک ٹاور گرا دیا

پونچھ، انٹرنیٹ سروس بندش پر مظاہرین نے نیٹ ورک ٹاور گرا دیا

آزادکشمیر میں حالیہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران موبائل نیٹ ورک کمیپنوں کی جانب سے انٹرنیٹ سروس معطل کرنے پر عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین مشتعل ہوگئے ، پونچھ میں مشتعل مظاہرین نے انٹرنیٹ سروس بندش پر شدید رد عمل دیتے ہوئے موبائل نیٹ ورک کے ٹاور کو گرا دیا،جس پر موبائل کمپنیوں کے حالات کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے انٹرنیٹ سروس بحال کرنا شروع کردی

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept