آزادی کی جدوجہد،35 سال میں 96 ہزار کشمیری شہید

 آزادی کی جدوجہد،35 سال میں 96 ہزار کشمیری شہید-7ہزار3سو44کو جعلی مقابلوں اور زیر حراست شہید کیا گیا،

آزادی کی جدوجہد،35 سال میں 96 ہزار کشمیری شہید

اس عرصے  میں کم از کم 8ہزار کشمیریوں کو گرفتاری کے بعد دوران حراست لاپتہ کر دیا گیا

 

سری نگر(کے پی آئی) کشمیری عوام بھارت سے آزادی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے  جدوجہد کر رہے ہیں ۔ اس جدوجہد  کو کچلنے  کے لیے بھارتی فو ج  نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں جنوری 1989 سے اب تک 96ہزار3سو29 کشمیری شہید کیے جن میں سے 7ہزار3سو44کو جعلی مقابلوں اور زیر حراست شہید کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں نے اس عرصے کے دوران کم از کم 8ہزار کشمیریوں کو گرفتاری کے بعد دوران حراست میں لاپتہ کیا، 11ہزار2سو64خواتین کی بے حرمتی کی جبکہ 1لاکھ 10ہزار5سو 18گھر، دکانیں اور دیگر عمارتیں تباہ کیں  کشمیری عوام بھارت سے آزادی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے  جدوجہد کر رہے ہیں ۔ اس جدوجہد  کو کچلنے  کے لیے بھارتی فو ج  نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں جنوری 1989 سے اب تک 96ہزار3سو29 کشمیری شہید کیے جن میں سے 7ہزار3سو44کو جعلی مقابلوں اور زیر حراست شہید کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں نے اس عرصے کے دوران کم از کم 8ہزار کشمیریوں کو گرفتاری کے بعد دوران حراست میں لاپتہ کیا، 11ہزار2سو64خواتین کی بے حرمتی کی جبکہ 1لاکھ 10ہزار5سو 18گھر، دکانیں اور دیگر عمارتیں تباہ کیں ۔

 

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More