اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ عہدے سے مستعفی

70 / 100

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ عہدے سے مستعفی

اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

اہرون ہلیوا حماس کے 7 اکتوبر حملے کے بعد مستعفی ہونے والی پہلی اعلیٰ ترین شخصیت ہے، اسرائیلی فوج کے سربراہ نے ملٹری انٹیلی جنس چیف کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept