عالیہ بھٹ کا ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے پہلے ٹیزر پر ردعمل سامنے آگیا

 

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کا سنجے لیلا بھنسالی کی نئی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ٹیزر پر ردعمل سامنے آیا ہے۔

اداکارہ نے ویب سیریز کی پہلی جھلک کے ساتھ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور اسے ’خالص جادو‘ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ وہ اس کی ریلیز کی بے صبری سے منتظر ہیں۔

ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا ٹیزر یکم فروری کو جاری کیا گیا جس میں سیریز کی مرکزی اداکاراؤں کے رقص سے لیکر کچھ ایکشن سین بھی دکھائے گئے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept