پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے کمینٹری پینل کا اعلان

72 / 100

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے کمینٹری پینل کا اعلان

 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کیلئے کمینٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں عمر اکمل شریف خاندان کے بھروسے پر

 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ کمینٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز شامل ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن ون ڈے سیریز، ٹرافی کی رونمائی

لیزا سٹالیکر،کرس ہیرس اور زینب عباس بھی کمینٹری پینل کا حصہ ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept