بابراعظم کے بھائی سفیر اعظم کی پشاور زلمی کے سکواڈ کیساتھ ٹریننگ کی تصویر وائرل

60 / 100

بابراعظم کے بھائی سفیر اعظم کی پشاور زلمی کے سکواڈ کیساتھ ٹریننگ کی تصویر وائرل

سابق کپتان بابراعظم کے بھائی سفیر اعظم کی پشاور زلمی کے سکواڈ کیساتھ ٹریننگ کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی کپتانی کے فرائض نبھانے والے بابراعظم کے

چھوٹے بھائی سفیر اعظم کو گزشتہ روز پشاور زلمی کے سکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ کرتے ہوئے دیکھا گیا، جن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

گزشتہ روز پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم لاہور میں پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں شریک تھے

 

۔واضح رہے کہ سفیر اعظم باقاعدہ طور پر پشاور زلمی کے سکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept