ترک فواج کے ڈپٹی چیف کی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات

68 / 100

ترک فواج کے ڈپٹی چیف کی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات
ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔

ترک فواج کے ڈپٹی چیف کی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات
ترک فواج کے ڈپٹی چیف کی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات

پاک آرمی کے ادارہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف سے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات ہوئی، جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرزمیں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ معزز مہمان نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور ترک مہمان کی جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept