شہباز شریف ایک قومی اور صوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں سے مستعفی

63 / 100

شہباز شریف ایک قومی اور صوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں سے مستعفی
سابق وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور کے حلقہ پی پی 158 اور پی پی 164 کی نشست بھی چھوڑ دی ہے۔

مسلم لیگ ن کے نامزد وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

بتایا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے استعفیٰ دیا ہے۔

سابق وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور کے حلقہ پی پی 158 اور پی پی 164 کی نشست بھی چھوڑ دی ہے۔

یاد رہے کہ شہباز شریف نے لاہور کے قومی حلقہ این اے 123 کی نشست برقرار رکھی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept