پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

63 / 100

پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فضائی نے ایل او اسی پر جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے۔

 

25 فروری کو پاکستانی فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی جاسوس ڈرون کو ڈاؤن کر دیا ہے۔

 

پاک فضائیہ کے مطابق واقعہ گزشتہ روز 12 بج کر 55 پر پیش آیا تھا، تاہم بھارتی فضائیہ کے کوآڈ کاپٹر کو گرانے کے بعد پاک فوج نے اس کی باقیات کی تلاش کا کام شروع کیا۔

 

26 ۔فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں کوآڈ کاپٹر کی باقیات مل گئیں۔

 

کوآڈ کاپٹر پر بھارتی فضائیہ کی ایک یونٹ کا نشان بھی موجود ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ کواڈ کاپٹر بھارتی فضائیہ کا ہے۔

 

یاد رہے کہ 27 فروری 2019 ء کو پاک فضائیہ نے پاکستانی فضائی حدود کیخلاف ورزی کرنے والے بھارتی جنگی طیاروں کو بھی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں مار گرایا تھا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept