مظفر آباد، پٹہکہ کیبل کار میں پھنسے 3مسافر بحفاظت ریسکیو

61 / 100

مظفر آباد، پٹہکہ کیبل کار میں پھنسے 3مسافر بحفاظت ریسکیو
مظفرآباد کے علاقے پٹہکہ میں پاک فوج اور ریسکیو ٹیموں کا کامیاب آپریشن،
3 مظفرآباد کے نواحی علاقے پٹہکہ کے گاؤں منڈگراں میں دریا عبور کرتے ہوئے لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا تھا جس سے دو گاؤں کو آپس میں ملانے والی کیبل کار کا رسہ ٹوٹنے سے اس میں بیٹھے مسافر پھنس گئے
کیبل کار کا رسہ ٹوٹنے سے کیبل کار کی سروسز معطل ہو گئیں تھیںاس موقع پر بھی پاک فوج نے ہر مشکل گھڑی میں مدد کی روایت کو قائم رکھتے ہوئے بروقت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے کیبل کار میں پھنسے مسافروں کو ریسکیو کیا اور ٹوٹے ہوئے رسے کی مرمت کا کام بھی مکمل کیا گیا۔تینوں مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
علاقہ مکینوں نے پاک فوج اور ریسکیو کے عملے کی بروقت کاروائی کو بےحد سراہا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept