وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات

61 / 100

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات

 

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔

 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس سے قبل وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept