پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی تحلیل

74 / 100

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی تحلیل

 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کردیا۔

 

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

 

یہ بھی پڑھیں سابق چیئرمین پی سی بی شہر یار خان انتقال کر گئے

 

نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کےانتخاب کیلئے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی۔

 

پی سی بی ترجمان کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کے میرٹ پر فیصلے سب کے سامنے ہوں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept