ہائیکورٹ کے ججز کہہ رہے ہیں مداخلت ہورہی ہے، فضل الرحمان

68 / 100

ہائیکورٹ کے ججز کہہ رہے ہیں مداخلت ہورہی ہے، فضل الرحمان

 

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے ججوں نے آواز بلند کی ہے کہ ہمارے کام میں مداخلت ہو رہی ہے۔

 

ایک بیان میں فضل الرحمان نے کہا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف خود انتخابی نتائج میں مداخلت کی تفصیل بتارہے ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ جے یو آئی 25 اپریل سے دھاندلی کے خلاف تحریک چلانے اور 21 اپریل کے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept