طالبہ کے روپ میں لڑکی نے موٹرسائیکل چوری کر لی، ویڈیو وائرل

گوجرانوالہ میں طالبہ کے روپ میں لڑکی نے موٹرسائیکل چوری کر لی۔

گوجرانوالہ میں طالبہ کے روپ میں لڑکی نے موٹرسائیکل چوری کر لی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل چوری کیلئے خواتین کا جرائم پیشہ گروہ سرگرم ہو گیا

 

جس میں شامل لڑکیاں مختلف روپ دھار کر موٹرسائیکلیں چوری کر لیتی ہیں کہ کسی کو شبہ تک نہیں ہوتا۔پیپلز کالونی کے علاقے میں سکول بیگ پہنے لڑکی آرام سے چلتی ہوئی

 

موٹرسائیکل کے پاس آئی، پہلے موٹرسائیکل پر بیٹھ کر گردوپیش کا جائزہ لیا اور کسی کو نہ پا کر موٹرسائیکل کا لاک کھولا اور سٹارٹ کر کے فرار ہو گئی

 

۔چیف الیکشن کمشنر کا چاروں چیف سیکرٹریز اور آئی جیز سے ٹیلیفونک رابطہ پولیس نے ویڈیو ملنے کے بعد مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept