لوئر دیر، دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، 4 زخمی

لوئر دیر، دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، 4 زخمی

54 / 100

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق لوئر دیر کے علاقے شگو کس میں مچھلیاں پکڑنے والا دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا

 

جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept