صدر بیرسٹر سلطان سےچیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

70 / 100

صدر بیرسٹر سلطان سےچیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

 

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔

 

اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2023ء پیش کی۔

صدر بیرسٹر سلطان سےچیف الیکشن کمشنر کی ملاقات
صدر بیرسٹر سلطان سےچیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

 

اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید نے صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔

 

اس موقع پر ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کے ہمراہ سیکرٹری آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان اورالیکشن کمشنر بلدیات راجہ راشد محمود بھی موجود تھے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept