جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی۔

 ذرائع کے مطابق کونین شاہ نے گزشتہ رات پروفیسر عارف ساقی سے گھر پر جاکر ملاقات کرکے معافی مانگی جس پر پروفیسر ساقی نے نوجوان کومعاف کردیا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں پروفیسر عارف ساقی نے بتایا کہ حادثے میں بھتیجے کی گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ تشدد کیس میں ملزم کونین شاہ ضمانت پر ہے ۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button