پاسپورٹ بنوانا مزید آسان! اہم فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد : پاسپورٹ اپلائی سسٹم اور  سروسز کو پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی امیگریشن محمد علی رندھاوا کا اجلاس: پاسپورٹ کا اجراء، نادرا سینٹرز اور ‘پاک آئی ڈی’ ایپ سے منسلک کرنے کا تفصیلی جائزہ

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت سینئر افسران کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاسپورٹ سروسز کی فراہمی کو بہتر بنانے اور جاری ترقیاتی اقدامات کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں پاسپورٹ کے بروقت اجراء اور پراسیسنگ میں بہتری کے علاوہ درج ذیل اہم امور پر غور کیا گیا۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button