آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان

ایپل نے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس میں سامنے آنے والے سافٹ ویئر بگ کی تصدیق کرتے ہوئے اسے دور کرنے کے لیے فوری حل پر کام شروع کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیس آئی ڈی سے فون ان لاک کرنے کی کوشش ناکام ہونے پر ڈیوائس چند سیکنڈ کے لیے فریز ہوجاتی ہے، ٹچ کام کرنا بند کردیتا ہے اور اس کے بعد فون خود بخود ری اسٹارٹ ہوجاتا ہے۔ یہ مسئلہ فونز کی فروخت شروع ہونے کے فوراً بعد صارفین کی جانب سے رپورٹ کیا گیا۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button