خبردار !‌ وزن کم کرنے والی اس مشہور دوا کے استعمال سے آپ بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں؟

امریکا میں ذیابیطس کے علاج اور وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی مقبول GLP-1 ادویات بنانے والی کمپنیوں کے خلاف 90 سے زائد افراد نے عدالتوں سے رجوع کیا ہے۔ درخواست گزاروں کا الزام ہے کہ ادویات کے استعمال کے بعد انہیں بینائی کے مسائل کا سامنا ہوا اور بعض افراد میں نایاب بیماری NAION کی تشخیص ہوئی، جسے عام طور پر آنکھ کا فالج کہا جاتا ہے۔ تاہم طبی ماہرین کے مطابق فی الحال ایسے حتمی سائنسی شواہد موجود نہیں جو GLP-1 ادویات اور اس بیماری کے درمیان براہ راست تعلق ثابت کریں۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button