آزاد کشمیر کی چترہ ٹوپی کی بیٹی نے تعلیمی میدان میں شاندار کامیابی حاصل کر لی، علاقے کا نام روشن کردیا

ضلع باغ کے گاوں چترہ ٹوپی کی رہائشی انیلہ فدا نے آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی کے امتحان میں آزاد کشمیر بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یہ آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی کی ایک ہی نشست تھی۔ انیلہ فدا نے اپنی کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اسے اپنے اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیا

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button