لیفٹیننٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم احمد کی پانچویں برسی آپریشن ضرب عضب کے ماسٹر مائنڈ کو قوم کا سلام

سابق چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم احمد کی پانچویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ جنرل اشفاق ندیم نے پاک فوج میں ڈی جی ملٹری آپریشنز اور چیف آف جنرل اسٹاف سمیت اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ 34 آزاد کشمیر رجمنٹ سے فوجی کیریئر شروع کرنے والے جنرل اشفاق ندیم نے سوات اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف فوجی حکمت عملی کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا۔ 24 ستمبر 2021 کو انتقال کرنے والے جنرل اشفاق ندیم کی خدمات کو ان کے ساتھی اور دفاعی حلقے آج بھی یاد کرتے ہیں۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button