عمران خان کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت طلب

عمران خان کی بہنوں کی بازیابی کیس، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی بہنوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سیکرٹری داخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو 28 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ جسٹس عبہر گل نے سماعت کے دوران استفسار کیا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور کو فریق بنائے بغیر عدالت انہیں کیسے طلب کرسکتی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ تینوں بہنوں کے نظر بندی کے احکامات 19 اور 20 اکتوبر کو ختم ہوچکے ہیں، اسی لیے ڈپٹی کمشنر کو فریق نہیں بنایا گیا۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button