معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کا بڑا اقدام حراست میں لیے گئے بزرگ کا قرض ادا کرنے کا اعلان

پاکستانی یوٹیوبر ڈکی بھائی نے 80 سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ شہری کا بینک قرض اپنی جانب سے ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ رپورٹس کے مطابق بزرگ شہری کو قرض کی رقم واپس نہ کرنے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد ڈکی بھائی نے عوام سے بزرگ شہری کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ وہ ان کا قرض ادا کرنے کے ساتھ مقدمہ ختم کروانے کی کوششوں میں بھی تعاون کریں گے۔ تاہم قرض کی اصل رقم، مقدمے کی نوعیت اور رہائی سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button