چوہدری محمد یاسین سے چوہدری قاسم مجید کی اہم ملاقات آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر تبادلۂ خیال

قائدِ حزبِ اختلاف آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین سے ان کی رہائش گاہ پر ممبر اسمبلی و سابق وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید نے ملاقات کی۔
ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت سیاسی، سماجی اور تنظیمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری محمد ہارون بھی موجود تھے۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button