پاکستان اور روس کے درمیان 2030 تک دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

پاکستان اور روس کا 2030 تک دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

پاکستان اور روس نے دوطرفہ تجارت کے حجم کو 2030 تک 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کرلیا، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔

پاکستان اور روس کے بین الحکومتی کمیشن کا 11واں اجلاس ماسکو میں منعقد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت وزیر توانائی اویس لغاری اور روسی ہم منصب نے کی۔

اجلاس میں توانائی، تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، صنعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، جبکہ کمیشن کا اگلا اجلاس 2027 میں پاکستان میں منعقد ہوگا۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button