نوبیل انعام برائے معاشیات 2 امریکی ماہرین کو دینے کا اعلان

نوبیل انعام برائے معاشیات 2026، دو امریکی ماہرین کے نام

سال 2026 کا نوبیل انعام برائے معاشیات امریکی ماہرینِ معاشیات رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں ماہرین کو معاشی نظام کی بہتری اور اسے مستحکم رکھنے میں مدد دینے والی تحقیق پر اس اعزاز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ان کی تحقیق میں معاشی فیصلوں، خاندانوں اور کاروباری اداروں کے کردار اور معاشی تبدیلیوں کے اثرات کو سمجھنے پر توجہ دی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انعام کی رقم 12 لاکھ ڈالر ہے، جو دونوں ماہرین میں تقسیم کی جائے گی۔ رابرٹ ای ہال اسٹینفورڈ یونیورسٹی جبکہ مائیکل ووڈ فورڈ کولمبیا یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button