اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک دلچسپ نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جو آپ کو دوستوں اور رشتے داروں کی سالگرہ یاد دلائے گا۔

WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق آئی او ایس ڈیوائسز کے بیٹا ورژن میں برتھ ڈے ریمائنڈر فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین کو محفوظ کانٹیکٹس میں شامل افراد کی سالگرہ کے بارے میں نوٹیفکیشن دیا جائے گا، تاکہ وہ براہِ راست چیٹ کھول کر انہیں مبارکباد دے سکیں۔

رپورٹ کے مطابق سالگرہ والے دن متعلقہ کانٹیکٹ کو کانٹیکٹس ٹیب میں کیک ایموجی اور برتھ ڈے کے نشان کے ساتھ نمایاں کیا جائے گا۔

تاہم یہ سہولت اسی وقت کام کرے گی جب متعلقہ شخص نے واٹس ایپ پر اپنی تاریخ پیدائش فراہم کی ہو۔ فی الحال یہ فیچر بیٹا ورژن میں بھی محدود صارفین کے لیے دستیاب ہے اور باضابطہ لانچ سے پہلے اس میں م

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button