صدرمملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، معاشی استحکام کیلئے ملکر کام کرنے پر زور

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان لاہور میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے معاشی استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے اور ملک میں ترقیاتی عمل تیز کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پر اتحادی جماعتوں کے درمیان تعاون، باہمی مشاورت اور حکومتی امور میں رابطے کے تسلسل پر بھی گفتگو کی گئی۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button