اوپر موجود بظاہر عام تصویر کی اصل اہمیت جانتے ہیں؟

دنیا کی پہلی رنگین تصویر 1861 میں سامنے آئی تھی، جو بظاہر عام سی دکھائی دیتی ہے، لیکن فوٹوگرافی کی تاریخ میں اسے غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ اس تصویر کو سکاٹش سائنسدان جیمز کلرک میکسویل کے رنگوں سے متعلق تجربے کے دوران تیار کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ کیمرے سے تصاویر بنانے کا آغاز 19ویں صدی میں ہوا، جبکہ دنیا کی قدیم ترین محفوظ تصویر فرانسیسی سائنسدان جوزف نیسفور نیپس نے 1826 یا 1827 میں کھینچی تھی۔ یہ تصویر فرانس کے علاقے برگنڈی میں واقع ان کے گھر کی کھڑکی سے باہر کا منظر دکھاتی ہے۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button