مظفرآباد میں بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کے خلاف احتجاج

مظفرآباد میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام ہوا، جس میں شہریوں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی اور بھارتی وزیر خارجہ کے خطاب کے خلاف بینرز اٹھائے۔ ایس جے شنکر نے 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرنا ہے۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button