گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری ہائبرڈ کاروں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے تک کمی ہوگئی

پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ 2 ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر GST کی شرح 25 فیصد سے کم ہو کر 18 فیصد ہونا ہے۔ ہونڈا HR-V e کی قیمت میں 10 لاکھ 70 ہزار روپے، جبکہ HR-V VTi-S کی قیمت میں 5 لاکھ روپے کمی کی گئی ہے۔ اسی طرح ٹویوٹا کرولا کراس HEV X کی قیمت 57 لاکھ روپے اور کرولا کراس HEV کی قیمت 5 لاکھ 50 ہزار روپے کم کردی گئی ہے۔ نئی قیمتیں 25 ستمبر سے انوائس ہونے والے محدود اسٹاک کے آرڈرز پر لاگو ہیں۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button