بلاول بھٹو زرداری سے چوہدری محمد یاسین کی ملاقات آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر سے متعلق سیاسی امور اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button