پاکستان کا سپرسانک کروز میزائل فتح 3 کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا سپرسانک کروز میزائل فتح 3 کا کامیاب تجربہ جدید نیوی گیشن اور پروپلشن سسٹم سے لیس میزائل، دفاعی صلاحیت میں اہم پیش رفت

پاکستان نے سپرسانک کروز میزائل فتح 3 کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ جدید نیوی گیشن اور پروپلشن سسٹم سے لیس فتح 3 سپرسانک رفتار سے طویل فاصلے تک اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل کے کامیاب تجربے کو پاکستان کی روایتی دفاعی صلاحیت میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس سے ملک کی دفاعی تیاری اور ڈیٹرنس صلاحیت مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔

مزید پڑہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button